مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 21 ہزار 400 روپے کمی ریکارڈ کی گئی
طویل مدت میں سونے کی قیمت کا دارومدار عالمی معاشی استحکام اور سرمایہ کاری کے رجحانات پر ہی رہے گا، ماہرین
مستقبل میں قیمتوں کا دارومدار عالمی معاشی حالات، صنعتی طلب اور کرنسی مارکیٹ کی صورتحال پر ہوگا، اقتصادی ماہرین
برطانوی برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 2.07 فیصد کمی کے بعد 68.02 ڈالر فی بیرل تک گر گئی
انڈسٹری نے جاری مالی سال کے پہلے 7 ماہ کے اعدادوشمار جاری کردئیے
10 روپے سے لے کر 5 ہزار روپے تک تمام نوٹوں کے نئے ڈیزائن تیار کر لیے گئے ہیں، گورنر اسٹیٹ بینک
سونے کے فی تولہ نرخ میں 14 ہزار 800 روپے کا اضافہ ہو گیا
اس روز تمام بینکاری سرگرمیاں بھی معطل رہیں گی اور بینکوں میں معمول کا کام اگلے ورکنگ ڈے سے دوبارہ شروع ہوگا۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 137ڈالر اضافے سے 4ہزار 813ڈالر کی سطح پر آگئی