بارش برسانے والا مضبوط مغربی سسٹم آج شام بلوچستان میں داخل ہو گا ، محکمہ موسمیات
شہباز شریف کا ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ،مسعود پزشکیان اور عوام کو عیدالفطر و نوروز کی مبارکباد پیش کی
صدر مملکت سے محسن نقوی ، محمد اورنگزیب اور دیگر وزراء کی ملاقات ، امن و امان اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال
مذاکرات کیلئے پلیٹ فارم فراہم کرنا پاکستان کیلئے باعثِ اعزاز ہو گا ، ترجمان دفتر خارجہ
خطے کی حالیہ صورتحال اور بدلتی ہوئی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا
گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بھی بارش متوقع ،شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت
صدرِ مملکت نے وزیرِاعظم کی سفارش پر آئین کے آرٹیکل 259(2) کے تحت عسکری اعزازات دینے کی منظوری دی
خطے میں پھیلی ہوئی آگ ہمارے گھر کی دہلیز پر آر ہی ،خطے میں ماحولیاتی آلودگی کا خطرہ بڑھ گیا ہے
ہائی اوکٹین پیٹرول کا استعمال ناگزیر ہو تو استعمال کرنے والا اپنی جیب سے ادائیگی کرے گا، شہباز شریف