23 مارچ کا دن جنوبی ایشیا کی تاریخ میں اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے، شہبازشریف
یہ دن ایمان، امید اور استقامت کے ساتھ قوم کے عزم کی عکاسی کرتا ہے
وفاقی دارالحکومت میں31 ، چاروں صوبائی دارالحکومتوں میں اکیس،اکیس توپوں کی سلامی دی گئی
منصوبوں کی تشکیل سے تکمیل تک خود جائزہ لوں گا، عمائدین اور عوام سے گفتگو
فضائی آلودگی، گرین ہاؤس گیسز، جنگلات اور گلیشیئرز کی مسلسل مانیٹرنگ کی جائے گی،آئی ایس پی آر
علاقائی کشیدگی اور جنگی صورتحال سے توانائی انفرااسٹرکچر متاثر ہونے کا خدشہ ہے، محمد اورنگزیب
بیسمنٹ کا بڑا حصہ اور دکانیں گزشتہ آتشزدگی واقعے میں محفوظ رہی تھیں
فیصلے سے حکومت کو 9 ارب روپے ماہانہ بچت ہو گی اور عوام کو ریلیف دیا جائے گا ،اعلامیہ
اللہ تعالیٰ سوگوار خاندان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطا فرمائے، صدر آصف زرداری