ایران سے متعلق پاکستان متوازن پالیسی پر کاربند، اگلا ہدف بننے کا تاثر بے بنیاد ہے، سکیورٹی ذرائع
9 بیلسٹک میزائل مار گرائے جبکہ 44 ڈرون ملک کے اندرگرے، 3 افراد جاں بحق اور68 زخمی ہوئے، وزارت دفاع
ایسے حساس وقت میں قریبی اتحادیوں کے درمیان مکمل تعاون ضروری ہوتا ہے
صدر زرداری نے ہندو برادری سے تہوار کی تقریبات سادگی سے منانے کی اپیل کی تھی
حملے کے فوری بعد دفتر میں ہنگامی اقدامات کیے گئے اور سیکیورٹی سخت کر دی گئی
ایران پر حملے کیلئے 4 سے 5 ہفتوں کا ہدف رکھا ہے ،ہمارے پاس مزید وقت بڑھانے کی صلاحیت موجود ہے،ڈونلڈ ٹرمپ
یہ اقدام خطے میں تصادم کو کم کرنے اور ڈرون آپریشنز کی مؤثر نگرانی کے لیے ضروری ہے
یکم و 2 مارچ تک 183 طلبہ تفتان کے راستے پاکستان پہنچے، جن میں مرد و خواتین شامل
خطے میں استحکام،امن اور باہمی احترام کی اہمیت کا اعادہ کرتاہوں، سابق وزیر اعظم