سپریم لیڈر تہران میں موجود نہیں تھے ، منتقلی کے مقام کی تفصیلات سامنے نہیں آئیں
صدارتی محل اور سپریم لیڈر کے کمپاؤنڈ کے قریب 7 میزائل گرے، صدر مسعود پزشکیان محفوظ رہے
سعودی عرب کیلئے پروازیں جاری رہیں گی مگر ان کا روٹ تبدیل کر دیا گیا
ایران کی جانب سے اسرائیل پر مزید میزائل حملوں کی اطلاعات بھی جاری ہیں
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے، جس کے اثرات اشیائے ضروریہ، ٹرانسپورٹ اور دیگر شعبوں پر پڑیں گے
امریکا اور اسرائیل نے ایران کی خودمختاری کو نشانہ بنایا، جواب میں خطےکےتمام امریکی فوجی اڈوں پرحملہ کریں گے، ایران
اس وقت ساتویں یا آٹھویں جماعت میں پڑھ رہی تھیں
سونے کے فی تولہ نرخ میں 10 ہزار کا اضافہ ہو گیا
ایمریٹس نے یورپ اور ایشیا کے درمیان پروازوں کے راستے تبدیل کر دیے ہیں تاکہ ایرانی اور عراقی فضائی حدود سے بچا جا سکے