جمعرات کو بورڈ کا پہلا اجلاس ہو گا ، 20 سے زائد ممالک کے وفود شرکت کریں گے
176 رنز کے تعاقب میں پاکستان کی ٹیم 18 ویں اوور میں 114 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی
سم شہریوں کی شناخت ، یہ صرف ایک چِپ نہیں ، ان کی ڈیجیٹل دنیا کی چابی ہے ، پی ٹی اے
پارٹی قیادت کو مدعو کرنے کا جواز نہیں ، فیصلہ کرنے کا حق بانی کی فیملی کا ہے ، ترجمان
فیلد مارشل سید عاصم منیر نے 12 سے 14 فروری تک جرمنی کا دورہ کیا
کپ جیتنے پر شہر بھر میں تین ہزار کلو مٹھائی تقسیم کی جائے گی ، کامران ٹیسوری
اقامہ، ملازمت اور سرحدی امن قوانین کی خلاف ورزی کرنیوالوں سے تعاون سے گریز کیا جائے، حکام
5 ڈاکٹروں نے معائنہ کیا ، رپورٹ جلد حکومت کے حوالے کئے جانے کا امکان
پاکستان بہتر پوزیشن میں دکھائی دے رہا ہے اور یہ پاکستان کے لیے اچھا وقت ہے