دوسرا میچ عمان اور زمبابوے کے درمیان آج دن اڑھائی بجے ہو گا
افغان کرکٹر رحمان اللہ گرباز نے ذاتی مصروفیات کے باعث پی ایس ایل کے آئندہ سیزن میں عدم دستیابی کا اعلان کیا تھا
200 یونٹس سے کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد چند ملین تھی جو بڑھ کر کروڑوں تک پہنچ گئی ہے، وفاقی وزیر
دونوں بھائیوں نے حکومت پر الزام لگایا ہے کہ ان کے ویزے جان بوجھ کر روکے جا رہے ہیں تاکہ وہ اپنے والد سے ملاقات نہ کر سکیں
17 فروری کے بعد بائیو میٹرک مکمل کرنے کی اجازت نہیں ہو گی، وزارت مذہبی امور
حادثے کے باعث اپ اور ڈاؤن ٹریک بلاک، سکھر وگرین لائن ایکسپریس کو روک دیا گیا، ڈی ٹی او ریلوے محسن سیال
مجھے زبردستی واپس بھیجا گیا اور بتایا گیا کہ اگر وہ نہ گئے تو ان کی ہوٹل بکنگ بھی منسوخ کی جا سکتی ہے
سندھ کے ساحلی علاقوں میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
پنجاب سمیت پورا پاکستان اس وقت ترقی اور خوشحالی کی طرف گامزن ہے،سینئر صوبائی وزیر