ملکی ذخائر کی مجموعی مالیت 21 ارب 33 کروڑ 87 لاکھ ڈالر ہو گئی ہے،اسٹیٹ بینک
صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف کے نام خط،دہشتگردی کیخلاف جنگ میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے کا عزم
نوٹیفکیشن جاری، اضافہ فروری کے بلوں میں وصول ہوگا، لائف لائن صارفین مستثنیٰ
نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد جاری ہے ،دہشتگردی کیخلاف جنگ ہر صورت جیتیں گے،میڈیا سے گفتگو
نماز کے بعد غمگین اہل علاقہ نے پاکستان زندہ باد کے فلک شگاف نعرے لگائے، قومی یکجہتی کا بھرپور اظہار کیا
وفد میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی، سابق اسپیکر اسد قیصر اور دیگر سیاسی رہنما شامل، ملاقات میں سینیٹرز بھی شریک
411 رنز ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ کی ٹیم 311 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی
60 سالہ سنیل موتی لال سدارنگانی کی ہلاکت کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی
اسلام آباد سانحے کے پس منظرمیں فیصلہ، لبرٹی اسکوائر پر میگا شو بھی منسوخ، مریم نواز کا قوم کو خارجی دہشت گردوں کے خلاف متحد رہنے کا پیغام