طویل مدت میں سونے کی قیمت کا دارومدار عالمی معاشی استحکام اور سرمایہ کاری کے رجحانات پر ہی رہے گا، ماہرین
سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے پرعزم ہیں اور اس مقصد کے لیے ایسے آپریشنز آئندہ بھی جاری رکھے جائیں گے، آئی ایس پی آر
اسٹوکس اس وقت نہ تو بیٹنگ کر رہے تھے اور نہ ہی بولنگ، بلکہ نیٹس سیشن کے دوران سائیڈ پر کھڑے تھے جب گیند ان کے گال پر لگی
اپنی اور دوسروں کی جان کی حفاظت کو یقینی بنائیں اور خطرناک انداز میں پتنگ بازی یا کٹی پتنگ لوٹنے سے گریز کریں، حکام
ماہرین کی جانب سے امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ مسئلہ کسی خاص ونڈوز براؤزر کی کمپٹی بیلیٹی یا مخصوص سرور کنکشن سے جڑا ہو سکتا ہے
مستقبل میں قیمتوں کا دارومدار عالمی معاشی حالات، صنعتی طلب اور کرنسی مارکیٹ کی صورتحال پر ہوگا، اقتصادی ماہرین
ایران کا اصرار ہے کہ مذاکرات صرف جوہری پروگرام تک محدود رہیں جبکہ واشنگٹن بات چیت کا دائرہ کار بڑھانے کا خواہشمند ہے
مقابلہ نہ ہوا تو ٹکٹوں کی فروخت، نشریاتی حقوق اور سیاحتی سرگرمیوں سے متوقع آمدن میں کمی کا خدشہ ہے،سری لنکا کرکٹ
پاکستانی محنت کش اپنی صلاحیتوں اور پیشہ ورانہ مہارت کے باعث ہمیشہ یو اے ای کی معیشت میں مثبت کردار ادا کرتے رہے ہیں،سفیر سالم الزابی