ایئرپورٹ پر آپریشنل وجوہات پر عارضی ایڈجسٹمنٹ کی گئی تھی، حکام
گوداکیش موتی لاہور قلندرز جبکہ بلیسنگ موزاربانی اسلام آباد یونائیٹڈ کے اسکواڈ کا حصہ تھے
امریکا اور اسرائیل کے مشترکہ حملوں میں ایران کے 15 ہزار سے زائد فوجی اہداف نشانہ، فضائی دفاع اور میزائل صلاحیت شدید متاثر
بنگلا دیش کیخلاف دوسرے ون ڈے میں فیلڈنگ کرتے ہوئے کندھے کی انجری کا شکار ہوئے،ابتدائی تشخیص کے بعد ہسپتال لے جایا گیا
جی سیون رہنماؤں نے آبنائے ہرمز کو محفوظ بنانے پر زور دیا، ٹرمپ کا ایران کے جلد ہتھیار ڈالنے کا دعویٰ
دعا گو ہیں کہ عالمی سطح پر حالات بہتر ہوں اور عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں استحکام آئے، شہبازشریف
بنگلا دیش کے صدر جسٹس شہاب الدین احمد نے ڈھاکا میں ان سے حلف لیا
عبدالفتاح السیسی نے ایران کی جانب سے خطے میں حملوں پر تشویش کا اظہارکیا
کاویا مران نے سن رائزر ز لیڈز کے لیے پاکستانی اسپنر کو 1 لاکھ 90 ہزار پاؤنڈز میں خریدا جس پر انہیں شدید تنقید کا سامنا ہے