قونصل خانے کی بندش سے امریکا کوسالانہ7.5ملین ڈالر بچت ہوگی،امریکی میڈیا
فی الحال کچھ نہیں کہا جا سکتا کہ پیٹرول مہنگا ہوگا یا نہیں، وفاقی وزیرپیٹرولیم
ایل این جی کی قیمت 25 سے 100 ملین ڈالر تک پہنچ گئی، وزیراعظم نے خریداری اور نگرانی کے لیے کمیٹی قائم کر دی
اسلام آباد میں جمعرات کی دوپہر فضاؤں میں پاک فضائیہ کے جدید جنگی طیارے بلند پروازیں کرتے دکھائی دیے
خراب کارکردگی پر بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے افسران کے خلاف کارروائی ہوگی، 118 اسمارٹ کال سینٹر کو ون ونڈو سروس قرار
موٹرویز پر کار و ایل ٹی وی 100 اور پی ایس وی و ایچ ٹی وی 90 کلومیٹر فی گھنٹہ؛ قومی شاہراہوں پر رفتار 80 اور 65 کلومیٹر مقرر
بانی پی ٹی آئی کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں جبکہ ان کی صحت کی موجودہ صورتحال تسلی بخش ہے، ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد
شہباز شریف سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے
وزیراعظم شہباز شریف نے نہال ہاشمی سے ملاقات بھی کی اور انہیں گورنر سندھ تعینات کیے جانے پر مبارک باد دی