اسلام آباد ہائیکورٹ سے استدعا کی ہے کہ ایم ٹیگ لگانے کے عمل کو فوری روکا جائے، درخواست گزار
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 100 ڈالرز فی بیرل تک پہنچنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے، جمیل احمد
یہ اقدامات عدالتی نظم و ضبط اور شفافیت کو یقینی بنانے کیلئے کیے گئے
دہشتگردوں کے خلاف آپریشن ہدف کے حصول تک جاری رہے گا، ایران اور خلیجی ریاستوں پرحملوں کی مذمت کرتے ہیں، وفاقی وزیر
پاکستان یہودی قوتوں کے شر سے محفوظ رہےگا یہ ہماری خام خیالی ہے، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا
کورٹ آف اپیل نے کیمرے کے سامنے بھاشن دینے والے کو اوقات دکھا دی
توقع ہے کہ مرحلہ وار منصوبہ بندی کے تحت 2026 کے وسط تک بڑے شہروں میں کمرشل 5G سروسز کا آغاز کر دیا جائے گا
وزیراعظم شہباز شریف نے مشرق وسطیٰ کی قیادت سے رابطوں پر اعتماد میں لیا
بندرگاہ یانبو سے تیل کی سپلائی میں پاکستان کو ترجیح دی جائے گی، علی پرویز ملک