بارود سے بھری پک اپ ناکارہ بنا دی گئی،بروقت کارروائی سے سینکڑوں جانیں محفوظ ہوئیں، ڈی پی او
اسلامی مہینے کے آغاز کا حتمی اعلان رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کرے گی،ترجمان
شدت 5.5،مرکز خضدار سے 79کلومیٹر شمال مشرق میں تھا،گہرائی 10کلومیٹرریکارڈ کی گئی،امریکی زلزلہ پیمامرکز
پارلیمنٹیرینز ڈی چوک دھرنے میں شرکت ہر صورت یقینی بنائیں، صوبائی صدر جنید اکبر کی ہدایت
سابق ایم پی اےکو ہارٹ اٹیک ہوا تھا،ڈیفنس کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے
پورٹل نوجوانوں کو براہ راست ابلاغ کا پلیٹ فارم فراہم کرے گا، مریم اورنگزیب
نیا سیٹلائٹ زمین کے مشاہدے اور اعلیٰ معیار کی امیجنگ صلاحیتوں میں اضافہ کرے گا، آئی ایس پی آر
کراچی، حیدرآباد، سکھر موٹر وے کیلئے اسلامی ترقیاتی بینک سے معاہدہ ہو چکا ، سنگ بنیاد جلد رکھا جائے گا، وفاقی وزیر
ڈیجیٹل نظام متعارف کرانے کا مقصد نیلامی کے عمل کو شفاف، آسان اور عوام کی دسترس میں لانا ہے، حکام