پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت کم آمدن والوں کیلئے گھروں کی تعمیر پر لائحہ عمل تیار کیا جا رہا ہے ، شہباز شریف کو بریفنگ
فروری کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے 60 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے
چاند نظر آئے گا تو ہی اعلان کیا جا سکتا ہے، چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کے ریمارکس
مولانا عبدالخبیر آزاد چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی اجلاس کی صدارت کریں گے
گاڑی پھسلن کے باعث وانڈہ یارک کے قریب سی پیک موٹروے سے نیچے گری
صورتحال کا مسلسل جائزہ لیا جا رہا ہے اور حالات کے مطابق آئندہ فیصلے کیے جائیں گے، ترجمان
بارش اور گرج چمک کی پیشگوئی، سیاح سفر سے پہلے موسم چیک کریں اور ٹریفک ہدایات پر عمل کریں
پاکستان سفارتی سطح پر اپنا بہت اچھا کردار ادا کر رہا ،آبنائے ہرمز پاکستان کیلئے کھلا ہے یا بند یہ کہنا مشکل ہے
سندھ میں ہونےوالی کرپشن اور دیگر مسائل پر آواز اٹھاتےرہیں گے