سرکاری ملازمین کی تنظیموں نے فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے ملازمین کو فائدہ پہنچے گا اور ان کی کارکردگی بھی بہتر ہوگی
سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے پرعزم ہیں اور اس مقصد کے لیے ایسے آپریشنز آئندہ بھی جاری رکھے جائیں گے، آئی ایس پی آر
اپنی اور دوسروں کی جان کی حفاظت کو یقینی بنائیں اور خطرناک انداز میں پتنگ بازی یا کٹی پتنگ لوٹنے سے گریز کریں، حکام
پاکستانی محنت کش اپنی صلاحیتوں اور پیشہ ورانہ مہارت کے باعث ہمیشہ یو اے ای کی معیشت میں مثبت کردار ادا کرتے رہے ہیں،سفیر سالم الزابی
دورہ پاکستان کی بہت خوشی ہوئی،وزیر اعظم شہبازشریف،شاندار میزبانی بیان نہیں کر سکتا،صدر ازبکستان شوکت مرزا ئیوف
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہا
میڈیا کو خبر نشر کرنے سے قبل حقائق کی تصدیق کرنی چاہیے تاکہ گمراہ کن اطلاعات سے بچا جا سکے،ترجمان
سید عاصم منیر کا دورہ مظفرآباد ، یادگارِ شہدائے جموں و کشمیر پر حاضری دی اور شہدائے کشمیر کو خراجِ عقیدت پیش کیا
دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر سخت قانونی کارروئی کی جائے گی،نوٹیفکیشن جاری