میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے چھ بجے شروع ہوگا
ٹیم مینجمنٹ کی جانب سے کھلاڑیوں کو جارحانہ مگر ذمہ دارانہ کھیل کی ہدایت دی گئی ہے تاکہ مطلوبہ رن ریٹ حاصل کیا جا سکے
پاکستان کو سری لنکا کو بڑے مارجن سے شکست دینا ہو گی
ہیمسٹرنگ انجری کی وجہ سے کوشال مینڈس 4 ہفتے کیلئے ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے
جیکب بیٹ ہل 21، سیم کرن 24 رنز جبکہ ول جیکس 32 ناٹ آؤٹ رنز بنا کر ٹیم کو فتح دلائی، نیوزی لینڈ کے رچن روندرا کی 3 وکٹیں
چندرا سنگھ جگر کے کینسر میں مبتلا تھے ، کرکٹ حلقوں کا رنج و غم کا اظہار
انگلینڈ کی جیت پاکستان کو سیمی فائنل میں رسائی دلا سکتی ہے
ٹیسٹ کرکٹ میں بھی بابر اعظم 2022 کے بعد سنچری اسکور نہیں کر سکے اور 2024 میں ان کی اوسط 18.5 رہی۔
جنوبی افریقا ویمنز کرکٹ ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 362 رنز کا بڑا ہدف دیا