لاہور ہائی کورٹ نے سابق کپتان کی درخواست منظور کرلی، ایڈیشنل سیشن جج کا فیصلہ غیر قانونی قرار
تینوں پر الزام ہے کہ انہوں نے فکسنگ یا اس کی سازش، جرم پر اکسانے، اور تحقیقات میں تعاون نہ کرنے جیسے جرائم کیے
کرکٹر نے ترنگا کو جسم پر لپیٹا اور گراؤنڈ میں فحش عمل کے مرتکب ہوئے، درخواست میں موقف
قومی بلے باز صاحبزادہ فرحان دو درجہ تنزلی کے بعد تیسرے نمبر پر آ گئے
یہ سامان نہ صرف کرکٹ بلکہ ہاکی، بیس بال اور دیگر سخت گیند سے کھیلے جانے والے کھیلوں میں بھی استعمال کیا جا سکتا ہے
ٹرافی مقامی جیولر کمپنی نے ڈیزائن کی ، نام انفینٹی رکھا گیا
زخمی ہاکی پلئیرز کا علاج پی سی بی کرائے گا ،فٹنس و میڈیکل کے حوالے سے ہاکی پلیئرز کو مکمل سپورٹ کریں گے،محسن نقوی
موجودہ حالات میں عالمی ٹورنامنٹ میں حصہ لینا ممکن نہیں، ایرانی وزیر کھیل
آسٹریلیا، افغانستان اور امریکہ کو الگ الگ 3 لاکھ 90ہزار 808 امریکی ڈالرز دئیے گئے