پاسداران انقلاب سمندر میں کشیدگی پیدا کرنے والے رویے سے گریز کرے، امریکی سینٹرل کمانڈJanuary 31, 2026ویب ڈیسک0 یقینی بنائیں گے کہ ہمارے اہلکار، جہاز اور طیارے مشرق وسطیٰ میں محفوظ رہیں، سینٹکام