Author: Amna Akhtar

گفتگو کے دوران ماہرہ خان نے شوبز انڈسٹری میں کام کرنے والے فنکاروں کو درپیش مسائل پر بھی روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ فنکاروں کو ان کے کام کے مطابق مناسب معاوضہ ملنا چاہیے، جیسا کہ دنیا کے دیگر ممالک میں ہوتا ہے۔

Read More

https://humenglish341f88e60e.blob.core.windows.net/humurdu/uploads/2026/03/blast-at-texas-oil-refinerqy.jpg Test Working Image Test Broken Image

Read More

ایرانی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مذاکرات کے اہم موضوعات پر بات چیت کی گئی۔ ایرانی وزارت خارجہ نے کہا کہ آبنائے ہرمز، جوہری معاملہ، جنگی ہرجانہ اور پابندیوں کا خاتمے پر پر بحث ہوئی۔ ایران کے خلاف جنگ کا مکمل اختتام اور خطے کی صورتحال پر بھی بات چیت ہوئی۔ ایران نے ہماری شرائط قبول کرنے سے انکار کر دیا ، ڈیل کے بغیر واپس جا رہے ہیں ، جے ڈی وینس

Read More

امریکی ریاست ٹیکساس کے ساحلی شہر پورٹ آرتھر میں واقع ایک بڑی آئل ریفائنری میں ہونے والے زور دار دھماکے کے بعد فضا میں دھوئیں کے بادل چھا گئے اور قریبی علاقوں کے مکینوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت جاری کر دی گئی۔ شہر کی میئر شارلٹ ایم موسیس کے مطابق والرو ریفائنری میں ہونے والے اس دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ انہوں نے شہر کے مغربی حصے کے رہائشیوں سے اپیل کی کہ وہ گھروں کے اندر ہی رہیں، جبکہ فائر فائٹرز فوری طور پر موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پانے کی کوششوں میں…

Read More

ملک کے مختلف شہروں میں 24 سے 30 مارچ تک شدید بارشوں اور ژالہ باری کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش برسانے والا مضبوط مغربی سسٹم آج 24 مارچ کی شام بلوچستان میں داخل ہو گا، جو 27 مارچ کے بعد مزید شدت اختیار کرکے 31 مارچ تک برقرار رہ سکتا ہے۔ ملک کے مختلف علاقوں میں بارش ہونے کی پیشگوئی بلوچستان کے مختلف علاقوں، خصوصاً گوادر، تربت، پنجگور، کوئٹہ اور خضدار ، خیبر پختونخوا کے چترال، سوات، دیر، مانسہرہ اور ایبٹ آباد سمیت پہاڑی علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ راولپنڈی…

Read More