گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری،اب گاڑی مالکان اپنے قومی شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ گاڑی کی نمبر پلیٹ کے مالک بن سکتے ہیں
محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول سندھ نے شناختی کارڈ بیسڈ گاڑیوں کی نمبر پلیٹس سے متعلق پراونشل موٹر وہیکل کا ترمیمی ایکٹ 2024 نافذ کردیا۔
موٹروے پرچلنے والی گاڑیوں کیلئے اہم ہدایات جاری
محکمہ ایکسائز ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول سندھ نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا، ترجمان کے مطابق قومی شناختی کارڈ پر مشتمل گاڑیوں کی دو نئی نمبر سیریز بھی جاری کردی گئیں۔
صوبائی وزیر ایکسائز، ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول سندھ مکیش کمار چاولہ نے توثیق کردی۔
گھر بیٹھے اپنی گاڑی کیلئے من پسند نمبر کیسے حاصل کریں؟ جانیں مکمل تفصیل
ایکٹ کے تحت گاڑی مالکان قومی شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ پرانی نمبر پلیٹ کو دوسری خریدی گئی گاڑی پر بھی لگاسکیں گے۔
