آئندہ ڈیڑھ سے ساڑھے 3 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی میں مزید بارش کاامکان،ژالہ باری بھی متوقع
عیدالفطر کی تعطیلات کا اطلاق پانچ روزہ اور چھ روزہ ہفتہ وار نظام کار والے تمام سرکاری دفاتر پر ہو گا
تمام زخمیوں کو طبی امداد کیلئے قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا
طیارہ معمول کی تکنیکی مرمت کے لیے ویانا گیا تھا اور اس معاملے پر پھیلائی جانے والی افواہیں بے بنیاد ہیں، مریم اورنگزیب
پاکستان اسلاموفوبیا کے خلاف عالمی فورمز پر مسلسل آواز اٹھاتا رہا ہے، صدر مملکت
پہلی عید اسپیشل ٹرین 16 مارچ کو لاہور سے کراچی کیلئے روانہ ہو گی، ترجمان ریلوے
شوال کے چاند کی رویت سے متعلق رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 19 مارچ کو منعقد ہو گا
عالمی حالات کے باوجود حج انتظامات شیڈول کے مطابق جاری ہیں
دہشتگردوں سے بڑی تعداد میں اسلحہ بھی برآمد ، پولیس کا علاقے میں سرچ آپریشن