16 مارچ کو دو گھنٹے تک لینڈنگ اور ٹیک آف معطل رہے گی
وزیراعظم نے قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ کیا تھا
آئل اسٹوریج سائٹس افغان طالبان اور دہشتگرد تنظیمیں مذموم کارروائیوں کیلئے استعمال کر رہی تھیں، سیکیورٹی ذرائع
ٹی کیش کارڈ کے ذریعے سفر کرنیوالوں کو 25 روپے ادا کرنا ہوں گے
پاسپورٹ آفس کے تمام فیلڈ فارمیشنز اور دفاتر پیر سے جمعہ تک کھلے رہیں گے
مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ آج ملک کے شمال مغربی حصوں میں داخل ہونے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
ڈرون کے ملبے سے کوئٹہ میں 2 بچے، کوہاٹ، راولپنڈی میں ایک ایک شہری زخمی ہوا، آئی ایس پی آر
کسی بھی فوجی یا دیگر بنیادی ڈھانچے کو نقصان نہیں ہوا،طالبان رجیم کے دعوے میں کوئی قابل تصدیق ثبوت موجود نہیں،وزارت اطلاعات
ریاستی اداروں اور ٹی وی چینل کی تکنیکی ٹیم کی بروقت اور موثر کارروائی کے نتیجے میں گھناؤنی سازش مکمل طور پر ناکام بنا دی گئی