پاک افغان سرحد پر بلااشتعال کارروائی کی گئی جس کا سکیورٹی فورسز نے بھرپور اور فوری جواب دیا، وزارت اطلاعات
بیرسٹر گوہرکا علیمہ خان کے اعتراضات کا جواب، قیادت پر شک نہ کرنے کی اپیل
سینئر سول سرونٹ اور تعلیم کے ماہر مظہر الحق صدیقی ہم نیٹ ورک کی صدر سلطانہ صدیقی کے بڑے بھائی تھے ان کی تدفین کل کراچی میں کی جائے گی
اسٹیٹ بینک کے ذخائر 16.21 ارب ڈالر جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 5.19 ارب ڈالر ہو گئے
دھماکا گھر کے کچن میں ہوا، پانچ بچوں کی لاشیں نکالی گئیں، بم ڈسپوزل اسکواڈ اور امدادی کارروائیاں جاری
درخواست گزار ایجنٹس کے بجائے براہ راست درخواست جمع کرائیں
ہلاک شدہ دہشتگردوں سے اسلحہ و دھماکہ خیز مواد برآمد، علاقے میں سینیٹائزیشن آپریشن جاری، آئی ایس پی آر
رمضان کے دوران شہری سہولت کیلئے ٹول پلازے اور مختلف سینٹرز پر ایم ٹیگ لگوانے کی سہولت فراہم
الیکشن کمیشن آف پاکستان کو نوٹس، محمد صالح بھوتانی کی درخواست پر حکم امتناع جاری