امریکا اور اسرائیل ہمیں شکست تسلیم کرنے پر مجبور نہیں کر سکتے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی
امریکا کو مشترکہ اعلامیے کی سختی سے پابندی کرنی چاہئے ، ترجمان وزارت خارجہ
امریکا کا مشرق وسطیٰ میں مزید 5 ہزار فوجیوں کو تعینات کرنے کا بھی اعلان
ایران کے میزائل حملوں کو ناکام بنانے میں مصروف ہیں ، قطری حکام
جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ، سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیر لیا
مجتبیٰ خامنہ ای زخمی ہیں، ایران کا جاری کردہ بیان کمزور تھا ، امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگستھ
عراقی کردستان کے شہر اربیل میں قائم کیمپ سنگارا ایئر بیس کو نشانہ بنایا گیا
مقصد مسلمانوں کے مذہبی تہوار کو قومی سطح پر اجاگر کرنا ہے، صدارتی محل
امریکا اور اسرائیل کے مشترکہ حملوں میں ایران کے 15 ہزار سے زائد فوجی اہداف نشانہ، فضائی دفاع اور میزائل صلاحیت شدید متاثر