یوکرین ایرانی عوام کے ساتھ کھڑا ہے یوکرینی وزارت خارجہ، اسپین نے امریکا اور اسرائیل کی یکطرفہ کارروائی کی مخالفت کردی
سپریم لیڈر تہران میں موجود نہیں تھے ، منتقلی کے مقام کی تفصیلات سامنے نہیں آئیں
صدارتی محل اور سپریم لیڈر کے کمپاؤنڈ کے قریب 7 میزائل گرے، صدر مسعود پزشکیان محفوظ رہے
ایران کی جانب سے اسرائیل پر مزید میزائل حملوں کی اطلاعات بھی جاری ہیں
امریکا اور اسرائیل نے ایران کی خودمختاری کو نشانہ بنایا، جواب میں خطےکےتمام امریکی فوجی اڈوں پرحملہ کریں گے، ایران
ایمریٹس نے یورپ اور ایشیا کے درمیان پروازوں کے راستے تبدیل کر دیے ہیں تاکہ ایرانی اور عراقی فضائی حدود سے بچا جا سکے
ایرانی عوام دوبارہ سڑکوں پر نکلنے کے لیے تیار رہیں، حتمی فتح اب زیادہ دور نہیں، سابق ولی عہد ایران
پاک فوج کی طرف سے بھاری جانی و مالی نقصان اٹھانے کے بعد افغان طالبان سوشل میڈیا پر گمراہ کن پراپیگنڈہ کے ذریعے ہزیمت چھپانے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں
اسرائیلی حملوں میں متعدد وزارتوں کو نشانہ بنایا گیا، ایرانی حکام