گوالگانج میں رشما انٹرنیشنل اسکول کے پولنگ اسٹیشن پر بم پھینکے جانے سے تین افراد زخمی ہو گئے، بنگلا دیشی میڈیا
بی جے پی کی نااہل سرکار کی پالیسیوں کے باعث بھارت کے ہرطبقے کے لوگ متاثر ہونے لگے، عام بھارتی شہری کی زندگی اجیرن بن گئی
بنگلہ دیش نے جمہوری ٹرین میں سفرشروع کردیا،جلد منزل تک پہنچ جائے گا، ایم ایم ناصر الدین
بی این پی 23، جماعت اسلامی 13 سیٹوں پر کامیاب، جاتیہ پارٹی اور نیشنل سٹیزن پارٹی کے امیدوار ایک ایک سیٹ پر آگے
حکومتی اور اپوزیشن ارکان کے درمیان ہنگامہ اس حد تک بڑھا کہ مکے اور لاتیں برسائیں گئیں
طیارے نے موغادیشو سے روانگی کے چند لمحوں بعد تکنیکی مسئلے کی اطلاع دی تھی، حکام
سیکیورٹی وجوہات کے باعث آئندہ 10 دنوں تک کسی بھی پرواز کو پرواز کی اجازت نہیں ہوگی، فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن
موجودہ حالات میں ان کا ملک رکن نہیں بنے گا، خطے کی حساس صورتحال کے پیش نظر محتاط پالیسی اپنائی گئی ہے، وزیر اعظم پولینڈ
ٹیرف کی دھمکی نہ دیتا توپاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی جنگ چھڑ جاتی،ڈونلڈ ٹرمپ